Tuesday, December 30, 2014
بی یورسیلف
سارے دنیا کے سوشل میڈیا پر ہر دوسرا بندہ بی یورسیلف والی پوسٹیں شئیر کرتا ہے ، گویا ہر ایک کو بی یورسیلف ہونے کا مشورہ دیتا پھرتا ہے۔
اور جب بندہ بی یور سیلف ہو جائے تو سب سمجھتے ہیں اسکا دماغ چل گیاہے.
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment