Saturday, March 19, 2016

سوچ ہے آپکی ;)



حالیہ دورہ ہائے اسلام آباد, گجرانوالہ و لاہور کے دوران جو جملہ سب سے زیادہ سننے میں آیا وہ تھا "سوچ ہے آپکی" ۔ خاص کر لڑکوں کا یہ فیورٹ جملہ ہے جو وہ دوران گفتگو خواتین کو یہ بتانے کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ ان بے چاریوں کی پرواز ِ خیال کتنی نیچی ہے .. 
جبکہ اصل میں وہ یہ بتا رہے ہوتے ہیں کہ وہ کس قدر "گھٹیا" ہوسکتے ہیں کہ وہاں تک مسوم خواتین کی سوچ کے پر بھی جل جاتے ہیں ۔

تھوڑے لکھے کو بہت سمجھیں ورنہ 
سوچ ہے آپکی :P 

No comments:

Post a Comment