Tuesday, March 8, 2016

عالمی یومِ خواتین


"ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں
قوموں کی عزت ہم سے ہے۔"


ہم انسان بھی ہیں 
اور ہماری اپنی بھی کوئی عزت ہے کہ نہیں 
یا ہم تمہاری عزت کےلیے ہی قربان اور کاری ہوتی رہیں
اور تم لوگ خود کوئی ایسے کام کیوں نہیں کرتے کہ تمہاری خود بھی کوئی عزت ہو :P

No comments:

Post a Comment