Showing posts with label
Ethics
.
Show all posts
Showing posts with label
Ethics
.
Show all posts
Saturday, March 19, 2016
تذبذب
ایک تو آجکل یہ فیصلہ کرنا بڑا مشکل ہوگیا ہے کہ اگلا بندہ کہاں تک نائس ہورہا ہے اور کہاں سے ٹھرکی ہونا شروع ہوگیا ہے ۔
جواب میں کہاں تک بس مسکرا دیا جائے اور کہاں پر چپیڑ مارنے کا مقام آگیا ہو :D
Friday, May 22, 2015
نوٹس بورڈ
دروازے کے باہر نوٹس لگانے کو دل کر رہا ہے:
مہربان ... ہم چوبیس گھنٹے کنڈی کے ساتھ نہیں لٹکے ہوتے, ہمیں دروازہ کھولنے کے علاوہ بھی بےکار قسم کے ہزاروں اور کام ہوتے ہیں ... برائے مہربانی ایک بار کھٹکھٹا کر تھوڑے انتظار کی زحمت کرلیں۔
Older Posts
Home
Subscribe to:
Comments (Atom)