آج کی طرح کل بھی کراچی میں ایک کمرے کی صفائی اور ڈسٹنگ دو سوانا باتھ کے برابر رہے گی. پانی پی پی کر آپ کو لگے گا کہ آپ ایک سومو پہلوان ہو چکے ہیں اور بار بار چہرہ دھونے کے باوجود چہرے پر گریس کی تہہ میں کمی آنے کے کوئی آثار نہ ہونگے۔ اعلان ختم ہوا
مہربان ... ہم چوبیس گھنٹے کنڈی کے ساتھ نہیں لٹکے ہوتے, ہمیں دروازہ کھولنے کے علاوہ بھی بےکار قسم کے ہزاروں اور کام ہوتے ہیں ... برائے مہربانی ایک بار کھٹکھٹا کر تھوڑے انتظار کی زحمت کرلیں۔