Wednesday, November 26, 2014

سفارت خانہ خراب


مقام: پاکستانی سفارتخانہ، مصر
کلرک: "اچھا تو آپ کراچی سے ہیں تو سندھی تو نہ ہوئیں نا۔"
نا چیز: "میرے خیال میں یہ پاکستان کا سفارتخانہ ہے، سندھ کا نہیں۔"

No comments:

Post a Comment