Wednesday, November 26, 2014

سفارت خانہ خراب


مقام: پاکستانی سفارتخانہ، مصر
کلرک: "اچھا تو آپ کراچی سے ہیں تو سندھی تو نہ ہوئیں نا۔"
نا چیز: "میرے خیال میں یہ پاکستان کا سفارتخانہ ہے، سندھ کا نہیں۔"

پاکستانی کرکٹ

پاکستانی کرکٹ = آج تالیاں، کل گالیاں :D

قانونِ بزتی

If someone is trying to communicate disrespect or insult to you, just turn your antenna in another direction or turn off your receiver for the time being. 
Never give receipt to the next party..!

جو آپ تک نہ پہنچے وہ بزتی نہیں ہوتی :P