Thursday, May 28, 2015
جٹی چلی CNG ٹیشن کی سیر کو :P
نی میں جانا جھوک
CNG
نال میرے کوئی چلے
میں نے بور ہوجانا ہے
کلے کلے کلے
:D
پی ایس:
کی حال سناواں بل دا
کوئی محرم پٹرول نہ مل دا
:P
یہ پوسٹ کراچی والوں کے ہنسنے اور پنجاب والوں کے رونے کے لیے ہے ۔
اعلان ختم ہوا
Saturday, May 23, 2015
ہیر ہیر نہ آکھو اڑیو
کھیر کھیر نہ آکھو اڑیو
میں تے شیر خرمہ ہوئی
ڈوئی لے کے آجا ، بہ جا وے ے ے
:P
بارش
بارش تمہاری طرف ہوئی ہے تو کیا
پکوڑے ہم بھی کھا سکتے ہیں نا P
دنیا کا سب سے آسان اور سب سے مشکل کام
دنیا کا سب سے آسان کام اور سب سے مشکل کام دوسروں سے متفق ہونا ہے۔
اِٹ ڈی پینڈز
;) :P
Friday, May 22, 2015
Reply
Reply option for each comment is like
=
جس نے کمنٹ کیا ہے اسی کو سناو، ہمارا دماغ نہ کھاو
tongue emoticon
grin emoticon
ناس ٹیل جیا
پھر وہی دن،
پھر وہی موسم
۔۔۔ جب میں گنج کرانے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے لگتی ہوں۔۔
موسم کا حال
آج کی طرح کل بھی کراچی میں ایک کمرے کی صفائی اور ڈسٹنگ دو سوانا باتھ کے برابر رہے گی. پانی پی پی کر آپ کو لگے گا کہ آپ ایک سومو پہلوان ہو چکے ہیں اور بار بار چہرہ دھونے کے باوجود چہرے پر گریس کی تہہ میں کمی آنے کے کوئی آثار نہ ہونگے۔
اعلان ختم ہوا
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Comments (Atom)