Wednesday, June 24, 2015

پوسٹ بجٹ پوسٹ

بجٹ کی دھول بیٹھ گئی
انڈیا اور پاکستان کی گیڈر بھبھکیاں بھی بیٹھ گئیں

ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا یہ بجٹ کی بہاریں ہیں ;) :P

Tuesday, June 23, 2015

ٹھنڈا پانی

 ایک بالٹی ٹھنڈے پانی کی قدر و قیمت تم کیا جانو چنی بابو
:P :P

Thursday, June 18, 2015

رینجرز اپنی حد میں رہیں : سائیں :P

جب تک رینجرز ایم کیو ایم کی کھنچائی کر رہی تھی بہت اچھی تھی
اب جب پیپلز پارٹی کی کرپشن بے نقاب کر رہی ہے
تو اپنی حد میں رہے ...

ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ہوہوہوہوہوہوہوہو
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا


پی ایس: شیڈیولڈ جرائم ...
مزید ... ہی ہی ہی ہی ہی

Monday, June 15, 2015

بوجھ

اللہ میاں آپ نے تو کہاتھا کہ کسی پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے

پھر میرے گوڈوں پر یہ ظلم کیوں :P 

Friday, June 12, 2015

ڈرائیونگ ڈائیریز



When A lady is driving in Karachi

Some desrve پیں پیں 

Some deserve
سمائل

Some ,
راستہ جبکہ انکا حق نہ بھی ہو

Some desrve منی سی پیں 

Some desrve ڈھیں پٹاس

& some desrve در فٹے منہ 

 :Pپی ایس : آج کا اسکورباالترتیب



 
15
1
2
4
0
1

Image Credit: http://www.123rf.com/photo_9445689_cute-vintage-style-girl-driving-a-pink-luxorious-convertible-car.html

Wednesday, June 10, 2015

Feeling Helpless ;) :P

Me 
When adding people to facebook.. 
گذارا ہورہا ہے نا اس کو ایڈ کیئے بغیر بھی
...Request deleted

When downloading a new App..
اسکے بغیر بھی اب تک کوئی کمی ہے کیا زندگی میں  ....ارادہ کینسل

When see a new Lawn suit..
ہممم .. پہلے ہی چار سوٹ سینے کو پڑے ہیں ...
منہ دوسری طرف

BUT ... when a BONGi comes to my mind .... I have to post it out
 ..! 
ورنہ اس نے دماغ میں چکراتے رہنا ہے ایک ..دو..تین ... چار دن ... 
جب تک اگل نہ دوں کوئی اور کام دھیان سے نہیں ہوسکتا

Thursday, June 4, 2015

تیمم مٹیریل برائے فروخت

ٹینڈرز درکار ہیں 

دو کلو تیمم مٹیریل فائن کوالٹی

پہلے آئیے ، پہلے پائیے 

کراچی والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

;) :P